سیدہ زہرا(س)
-
سیدہ زہرا(س) - حصہ ہفتم؛
ویڈیو | سیدہ فاطمہ زہرا(س) کوثر کا مظہر اور استمرارِ ولایت کا محور
منقولہ روایات اور تفاسیر قرآن کے مطابق، سیدہ زہرا(س) "لیلۃ القدر" کے مصداق کے عنوان سے، نزولِ ولایتِ الٰہیہ کا ظرف اور ائمۂ معصومین(ع) کے ظہور کا سرچشمہ ہیں۔ آپۜ حقائقِ الٰہیہ کا مظہر کامل اور بنی نوع انسان کے لئے اللہ کے فیض کا واسطہ ہیں۔
-
سیدہ زہرا(س) - حصہ ششم؛
ویڈیو | سیدہ فاطمہ زہرا(س) کوثر کا مظہر اور استمرارِ ولایت کا محور
سیدہ زہرا(س) "کوثر" کے مصداق کے طور پر، پیغمبر اکرم(ص) کے سلسلۂ نسب اور اہل بیت(ع) کی ولایت کے تسلسل کا محور ہیں۔ وہ فیض الٰہی کا مظہر اور اسلام میں عورت کے مقام اور راہ ہدایت کو سمجھنے کے لئے، ایک بنیادی نمونہ ہے۔
-
سیدہ زہرا(س) - حصہ پنجم؛
ویڈیو | ہدایتِ الٰہیہ کے نظام میں سیدہ فاطمہ(س) کی حُجِّنیَّت کا فلسفہ
قرآن اور احادیث کی تعلیمات کے مطابق حضرت زہرا(س) یک تاریخی نمونہ نہیں بلکہ حق و باطل کی تمیز اور راہ ہدایت کی تشخیص کا ایک آسمانی معیار ہیں۔ موجودہ دور میں دین کی حقیقت کو سمجھنے اور الہی مشن کے جاری رہنے کے لئے ان کے مقام کو پہچاننا اور تسلیم کرنا ایک بنیادی ضرورت ہے۔
-
سیدہ زہرا(س) - حصہ چہارم؛
ویڈیو | سیدہ زہرا (س) کی محبت؛ ہدایت اور وسیلۂ نجات
آج کے دور میں اہلِ بیت(ع) کی محبت اور سیدہ زہرا(س) کی سیرت سے استفاضہ روحانی اور اخلاقی نشوونما کا سب سے محفوظ راستہ ہے۔
-
سیدہ زہرا(س) - حصہ سوئم؛
ویڈیو | مباہلہ ـ خواتین کی شراکت داری کا روشن نمونہ
آج کی دنیا میں، جہاں معاشرہ پہلے سے زیادہ، متاثر کن نمونوں اور بہادر، با بصیرت، اور باوقار خواتین کا محتاج ہے، سیدہ زہرا(س) ایک عدیم المثال نمونۂ عمل ہیں۔