سنیٹر خورشید احمد نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران آج اقتدار واستحکام اور خود مختاری میں نمونہ عمل بن چکاہے۔
انہوں نےکہا کہ ایران علاقے میں نہایت اہم کردار کا حامل ہے اور دنیامیں تیل پیداکرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے اور اس کے گيس کے ذخائر بھی دنیا میں دوسرے نمبر پرہیں اور مشرق ومغرب کے درمیاں رابط پل ہے۔ سنیٹر خورشید احمد نے کہا امریکہ کی جانب سے ایران کے ایٹمی پروگرام کی مخالفت امریکہ کی کمزوری کو ظاہرکرتی ہے ۔ انہوں نےکہا کہ امریکہ، افغانستان اور عراق میں شدید مشکلات کا شکارہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110