12 جون 2026 - 00:05
جو پہلے آزمایا جا چکا ہے اسے آزمانا ندامت کا سبب ہے، سپاہ پاسداران

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا: اگر امریکہ پچھلی شکستوں کے تجربے سے دوبارہ گذرنا چاہے، تو پھر بھی پشیمان ہوجائے گا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے ایکس پر لکھا: "مَن جَرَّبَ المُجَرَّبَ، حَلَّت بِهِ النَّدَامَةُ؛ (جس نے آزمودہ کو آزمایا اس پر ندامت طاری ہوئی)، اگر آمریکہ پچھلی شکستوں کے تجربے سے دوبارہ گذرنا چاہے، تو پھر بھی پشیمان ہوجائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha