6 مئی 2026 - 08:48
امریکی غنڈہ گردی کا دور گذر گیا / امن کی قیمت ادا کرو، ایران کو ایک طاقت کے طور پر تسلیم کرو، فارن افیئرز

سابق امریکی نائب وزیر خارجہ نے امریکی میگزین "فارن افیئرز" میں لکھا کہ کہ آبنائے ہرمز سے ایران کی آمدنی 80 ارب ڈالر تک ہو سکتی ہے۔ / واشنگٹن کو "مہنگے تقابل"، یا پھر "ایران کو علاقائی طاقت کے طور پر ایران کو تسلیم کرنے اور امن کی قیمت ادا کرنے" میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سابق امریکی نائب وزیر خارجہ نے امریکی میگزین "فارن افیئرز" میں لکھا کہ کہ آبنائے ہرمز سے ایران کی آمدنی 80 ارب ڈالر تک ہو سکتی ہے۔

سابق امریکی نائب وزیر خارجہ نے تفصیل بیان کرتے ہوئے لکھا:

- فی بیرل تیل: 5 ڈالر

- ہر ایک ہزار مکعب فٹ گیس: 20 سینٹ

- فی ٹن گندھک: 25 ڈالر

- فی ٹن یوریا: 30 ڈالر

فارن افیئرز کے لکھاری نے مزید لکھا: ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کا زمانہ گذر چکا ہے اور واشنگٹن کو "مہنگے تقابل"، یا پھر "ایران کو علاقائی طاقت کے طور پر ایران کو تسلیم کرنے اور امن کی قیمت ادا کرنے" میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

امریکی غنڈہ گردی کا دور گذر گیا / امن کی قیمت ادا کرو، ایران کو ایک طاقت کے طور پر تسلیم کرو، فارن افیئرز

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha