16 اپریل 2026 - 17:53
شکست خوردہ طفل کُش ریاست کو جنگ کے کمر توڑ اخراجات کا سامنا / شکست کا اعتراف

ایران پر جارحیت امریکہ کی طرح صہیونی ریاست کو بھی کافی مہنگی پڑی ہے۔ وہ فوجی نقصانات کو چھپا رہے ہیں لیکن کچھ کچھ معاشی نقصانات سے رفتہ رفتہ پرد اٹھ رہا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛

"ٹائمز آف اسرائیل": ایران کے ساتھ جنگ کے براہ راست اخراجات 11 ارب ڈالر تک پہنچ کر ریاست کے اخراجات میں شدید اضافے کا سبب بنے ہیں۔ جنگ کے بالواسطہ اخراجات اور تباہ کاریوں کی تعمیر نو پر آنے والی لاگت اور دیگر منفی مالی نتائج کا تخمینہ مکمل طور پر واضح نہیں ہے۔

اسرائیلی اخبار "معاریو": 41 روزہ جنگ ایران کی حتمی فتح پر اختتام پذیر ہوئی۔ ایران اور اس کے اتحادی اس جنگ سے فاتح ہوکر نکلے اور 5000 تباہ شدہ عمارتیں ہمارے حصے میں آئیں!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha