بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مشہور امریکی میڈیا کارکن "اووین جونز Owen Jones" نے لکھا ہے: یہ ایران کا دس نکاتی منصوبہ ہے جس ٹرمپ نے "جائزے کے قابل بنیاد کے طور پر قبول کیا ہے۔
اووین جونز نے مزید لکھا ہے: "ذرہ برابر شک نہ کرو کہ یہ بڑی طاقت کے طور پر ظہورپذیر ہونے کے بعد امریکہ کی عظیم ترین تزویراتی شکست ہے۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ