4 اپریل 2026 - 06:28
جنگ کا انجام دو امریکی مفکرین کی رائے میں: ایران بڑی طاقت کے طور پر ابھرے گا

ایران ایک علاقائی قوت محرکہ بن رہا ہے، امریکہ خطے سے نکالا جائے گا، برینڈن ویچرٹ / سیاست کے ایک پروفیسر نے کہا: ایران عالمی طاقت کا نیا مرکز بن جائے گا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛

امریکی قومی سلامتی کا تجزیہ کار اور مصنف "برینڈن ویچرٹ": ایران ایک علاقائی قوت محرکہ بن رہا ہے۔ یہ اس چنی ہوئی جنگ کا نتیجہ ہوگا۔ دوسری طرف سے امریکہ خطے سے نکال پھینکا جائے گا اور اسرائیل جنگ سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ تنہا ہو جائے گا۔

شکاگو یونیورسٹی میں سیاسیات کے ایک استاد نے لکھا: "میں نے برسوں سے ایران کے ساتھ جنگ کی سیمولیشن کی تھی، یہ جنگ نہیں ہونا چاہئے تھی، اس جنگ کا نتیجہ ہمارے لئے ویتنام سے بدتر ہوگا، اگرچہ اس حقیقت کو تسلیم کرنا ہمارے لئے مشکل ہے لیکن ایران عالمی طاقت کا نیا مرکز بن جائے گا۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha