1 اپریل 2026 - 09:07
امریکہ سے خطاب؛ اس دلدل سے بچ کر نہيں نکل سکو گے، اکرم الکعبی

عراقی النجباء تحریک کے سیکریٹری جنرل نے کہا: جتنا ہم آگے جا رہے ہیں، خطے سے امریکیوں کے مکمل طور پر مار بھگائے جانے کا مرحلہ قریب تر آ رہا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || عراق کی النجباء تحریک کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی نے کہا:

- امریکیوں کی جھوٹ اور فریب سے بھرپور اور مسلسل نمائش سے اکتا گئے ہیں

- احمق ٹرمپ اور پلید نیتن یاہو ہر روز اپنی خیالی کامیابیوں کی تعریفیں کرتے ہیں؛ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایران اور محور کے خلاف پر وحشیانہ اور جنونی بمباریاں، ان کے لئے دلدل بن گئی ہیں۔

- جتنا ہم آگے جا رہے ہیں، خطے سے انہیں مکمل طور پر مار بھگانے کا مرحلہ قریب تر آ رہا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha