28 مارچ 2026 - 06:54
ایران، دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکی طاقت کو لگام دینے والا کامیاب ترین ملک، امریکی اخبار

ایک امریکی اخبار نے لکھا ہے کہ ایران، دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکہ کی فوجی طاقت کو لگام دینے والا کامیاب ترین ملک ہے جس نے امریکی اسلحے اور فوجی ساز و سامان کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ 

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ دوسری عالمی جنگ کے بعد کسی بھی ملک نے ایران کی طرح امریکی فوجی صلاحیتوں کو کمزور کرنے میں کامیاب نہیں رہا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق، دوسری عالمی جنگ کے بعد، ایران واحد ملک ہے جس نے انتہائی مؤثر انداز سے امریکی فوجی صلاحیتوں اور خطے اور دنیا میں امریکہ کے اثر و رسوخ کو چیلنجوں سے دوچار کر دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha