روسی وزارت خارجہ نے کہا: خلیج فارس کے واقعات سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکی مسلح افواج کی موجودگی اس خطے کے ممالک کو بڑھتے ہوئے خطرات سے دوچار کرتے ہیں۔