26 مارچ 2026 - 02:58
بن گوریون ایئرپورٹ مکمل طور پر بند

صہیونی ذرائع نے کہا ہ: ایران کے میزائل حملوں کے بعد تل ابیب میں بن گوریون ایئرپورٹ اگلے اعلان کے لئے، مکمل طور پر بند ہو گیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || صہیونی ریاست کے چینل i12 نے کہا: ایران کے میزائل حملوں کے بعد تل ابیب میں بن گوریون ایئرپورٹ اگلے اعلان کے لئے، مکمل طور پر بند ہو گیا۔

واضح رہے کہ ایرانی افواج ان دنوں بن گوریون ایئرپورٹ اور اس کے آس پاس کی حساس اور انتہائی اہم تنصیبات، فوجی-سائنسی مراکز، ملٹری ہائی ٹیک کے مراکز، رافائل کمپنی اور طیارے، ڈرونز، فضائی دفاعی نظامات وغیرہ کو بلا ناغہ حملوں کا نشانہ بنا رہی ہیں۔ یہ حملہ انتہائی ذہین اور درست نشانے پر لگنے والے سرچنگ اور تباہ کن ڈرونز اور میزائلوں کا نشانہ بنا رہی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha