ایران پر امریکی جارحیت
-
جنوبی ایران پر امریکی جارحیت
امریکہ کا جنوبی ایران پر حملہ اور جنگ بندی کی دوبارہ خلاف ورزی
امریکی فوج نے بدھ کی صبح جنوبی ایران میں متعدد مقامات پر جارحانہ حملوں کی اطلاع دی۔ / دہشت گرد امریکیوں نے ایک جنگی جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے پانی کے دو ذخیروں کو تباہ کردیا اور کئی دیہاتوں کا پانی بند ہوگیا۔
-
خلیج فارس میں عدم تحفظ دشمن کی جارحیت کا نتیجہ ہے:عراقچی
عراقچی نے خلیج فارس اور آبناے ہرمز کی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس خطے میں عدم تحفظ امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کا نتیجہ ہے۔
-
اہران کے خلاف جنگ ظالمانہ کاروائی ہے:چین
چین کے وزیر خارجہ نے اپنے فرانسوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مشرق وسطی کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
علی لاریجانی کی شہادت سے امریکہ اور اسرائیل کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا:انصاراللہ
یمن کی تحریک انصاراللہ کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ علی لاریجانی کی شہادت کے باوجود امریکہ اور اسرائیل کے حق میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛
ویڈیو | ایران کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || بحرینی پولیس نے منامہ کی سڑکوں پر، ایران کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے بحرینی عوام پر حملہ کیا۔۔۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق، سینکڑوں بحرینی باشندوں نے دارالحکومت منامہ کی سڑکوں پر آکر؛ ایران پر امریکی-صہیونی دہشت گردوں کی جارحیت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی قوم کی حمایت میں مظاہرہ برپا کیا۔ پولیس نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا اور رشیا ٹوڈے نیٹ ورک نے اس کی ویڈیو رپورٹ نشر کی۔
-
-
اسلامی تعاون تنظیم کا ایران کے خلاف ہر قسم کی کشیدگی پر انتباہ
اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کی مجلس عاملہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہر قسم کی کشیدگی اور خطرات کی بابت سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایک خود مختار اور آزاد ملک کے خلاف طاقت کا استعمال بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہوگی۔