19 مارچ 2026 - 02:00
ٹرمپ دہشت گرد مجرم اور وائٹ ہاؤس دہشت گرد تنظیم ہے، مورگن فری مین

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار مورگن فری مین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا: ٹرمپ دہشت گرد، نسل پرست اور مجرم ہے اور وائٹ ہاؤس ایک دہشت گرد ٹولہ ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ہالی ووڈ کے مشہور اداکار مورگن فری مین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا: ٹرمپ دہشت گرد، نسل پرست اور مجرم ہے اور وائٹ ہاؤس ایک دہشت گرد ٹولہ ہے۔

انھوں نے لکھا: "ٹرمپ میرا صدر نہیں ہے اور وائٹ ہاؤس دہشت گرد ٹولہ ہے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha