وائٹ ہاوس
-
امریکہ سے صہیونی بلیک میلنگ؛
جنسی افراتفری کی ایجنٹ اور موساد کا اثاثہ ٹرمپ کے بغل میں + تصاویر
یہ عورت ٹرمپ کے سب سے قریبی غیر سرکاری مشیروں میں سے ایک کے طور پر سامنے آئی ہے اور وہ قومی سلامتی کونسل کے اہلکاروں کی برطرفی، سمیت عملے کے فیصلوں پر قابل ذکر اثر و رسوخ رکھتی ہے اور اسے زیادہ ٹرمپ کا "وفاداری ناپنے والی" (یا صدر کی چیف لائلٹی انفورسر President's chief loyalty enforcer) کے طور پر متعارف کرایا جاتا ہے۔
-
بالآخر بولنا پڑا؛
ٹرمپ کا امریکی عوام کی معاشی نا رضا مندیوں کا تلخ اعتراف کر لیا
کئی مہینوں تک اپنے ملک کے معاشی مسائل کو قبول کرنے کی مزاحمت کرنے کے بعد، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بالآخر گذشتہ رات اپنی تقریر میں روزی روٹی کے مسئلے میں امریکی عوام کی نا رضا مندی اور عدم اطمینان تسلیم کرنا پڑا۔
-
امریکہ کی مکاریاں؛
واشنگٹن فائرنگ: ’امریکہ نے لاکھوں افغانوں سے کیا اپنا وعدہ بھلا دیا‘
ایک شخص جس کی شناخت رحمٰن اللہ لکانوال کے نام سے ہوئی ہے، نے شاید امریکہ میں مقیم تمام افغان پناہ گزینوں کی قسمت کو تاریک کردیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، امریکی نیشنل گارڈ کے دو اہلکار زخمی
موصولہ اطلاعات کے مطابق، وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں امریکی نیشنل گارڈ کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
-
ٹرمپ امریکہ کے بھی نہیں بن سکے؛
گرے ہوئے امریکی جھنڈے کے ساتھ ٹرمپ کی لی گئی تصویر؛ صارفین نے اڑے ہاتھوں لیا + دلچسپ تصاویر
دو روز قبل (اتوارکو) ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں داخلے کے وقت زمین پر گرے ہوئے امریکی جھنڈے کی تصویر شائع کر دی جس کے جواب میں امریکیوں نے واشنگٹن کی حکومت اور دائیں بازو کے عناصر کو آڑے ہاتھوں لیا۔
-
مقاومت عزت ہے؛
غزہ کے جنگ بندی کا تحفظ، وائٹ ہاؤس تعطل کا شکار
غزہ میں تعینات کی جانے والی مجوزہ بین الاقوامی فورس کے قیام سے متعلق پیچیدگیوں نے وائٹ ہاؤس کے حکام کو غزہ میں دوبارہ جنگ کے امکان کے حوالے سے فکر مند کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی درخواست پر بھارت روسی تیل کی خرید کم کر رہا ہے:وائٹ ہاوس کا دعوٰی
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے جمعرات کو بتایا:اگر آپ روس پر عائد پابندیوں کو دیکھیں تو یہ کافی سخت ہیں۔ کچھ بین الاقوامی خبریں یہ بھی بتاتی ہیں کہ چین نے روسی تیل کی خرید کم کی ہے اور ہم جانتے ہیں کہ بھارت نے بھی صدر کی درخواست پر ایسا کیا ہے۔
-
لبنانی حکومت نے حزب اللہ کے مستقبل سے متعلق وائٹ ہاؤس کے مطالبے کو مسترد کر دیا
لبنانی صدر جوزف عون نے واضح کیا ہے کہ حکومت حزب اللہ کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی بلکہ صرف اس کے اسلحے کو محدود کرنے اور اس کے اثر کو کم کرنے کی پالیسی اپنائے گی۔ یہ موقف واشنگٹن اور تل ابیب کے اس مطالبے کے خلاف ہے جس میں حزب اللہ کے مکمل خلعِ سلاح پر زور دیا گیا تھا۔