16 مارچ 2026 - 23:52
جیرالڈ فورڈ کیریئر کو سروس دینے والے مراکز ہمارا جائز ہدف ہیں، مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر

مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا: امریکی جیرالڈ فورڈ طیارہ بردار جہاز کو لاجیسٹک اور سروسز فراہم کرنے والے مراکز ایران کی مسلح افواج کا جائزہ نشانہ سمجھے جاتے ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا: بحیرہ احمر میں امریکی جیرالڈ فورڈ طیارہ بردار جہاز کی موجودگی اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے خطرہ سمجھی جاتی ہے۔

چنانچہ بحیرہ احمر میں مریکی جیرالڈ فورڈ طیارہ بردار جہاز اور متعلقہ نیوی گروپ کو لاجیسٹک اور سروسز فراہم کرنے والے مراکز ایران کی مسلح افواج کا جائزہ نشانہ سمجھے جاتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha