2 مارچ 2026 - 12:07
مآخذ: ابنا
امریکہ کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے:لاریجانی

لاریجانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہیکہ امریکہ کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، مغربی میڈیا نے اس بات کا دعویٰ کیا تھا کہ ایرانی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے امریکہ سے مذاکرات کے لئے رابطہ کیا ہے اور چاہتا ہے کہ جنگ کے بجاے ایک بار پھر مذاکرات کئے جائیں۔

لاریجانی نے اس کے جواب میں اپنے ایک بیان میں کہا ہیکہ امریکہ کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے، اس بات سے واضح ہوتا ہیکہ مغربی میڈیا ایک پروپگنڈا پھیلا کر ایران کو مذاکرات کے لئے دعوت دے رہا ہے جبکہ ایران نے جوابی حملوں میں امریکہ اور اسرائیل کا پسپا کر دیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha