اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،رہبر معظم انقلاب جمہوری اسلامی ایران تہران میں امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں شہید ہو گئے اطلاعات کے مطابق رہبر انقلاب ان جنگی حالات میں بھی اپنے گھر میں موجود تھے اور انہوں نے کسی بھی پناہ گاہ میں جانے سے انکا ر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر ایرانی عوام میزائلوں کا سامنا کر سکتے ہیں تو میں اپنے اہل خانہ کو لے کر بینکر میں کیسے جا سکتا ہوں۔
،رہبر معظم انقلاب جمہوری اسلامی ایران تہران میں امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں تہران میں شہید ہو گئے
آپ کا تبصرہ