2 فروری 2026 - 04:21
News ID: 1777045
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ترکیہ کے شہر استنبول میں امریکی قونصلیٹ کے سامنے ترک عوام کے مختلف سماجی طبقات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے حق میں میں مظاہرہ کیا۔
آپ کا تبصرہ