بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || انادولو ایجنسی کے مطابق اتوار کو جاپانی وزیرِاعظم فومیو تاکائیچی نے سخت بیان دیتے ہوئے چین سے مطالبہ کیا کہ وہ جاپانی طیاروں پر ’’ریڈار لاک‘‘ کرنے جیسے اقدامات کا اعادہ نہ کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی حرکتیں خطے میں خطرناک صورتِ حال پیدا کرتی ہیں۔
اس سے قبل جاپان نے الزام لگایا تھا کہ چینی لڑاکا طیاروں نے ہفتے کے روز اوکیناوا کے جنوب مشرقی بین الاقوامی فضائی حدود میں جاپانی F-15 طیاروں پر فائر کنٹرول ریڈار لاک کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
چین اور جاپان کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے، کیونکہ دونوں ممالک نے لڑاکا طیاروں کی حالیہ فضائی جھڑپ کے حوالے سے ایک دوسرے کے خلاف متضاد دعوے کیے ہیں۔
آپ کا تبصرہ