جاپان
-
امریکہ اور اسرائیل نے سفارتی عمل کو چیلنجز سے دوچار کر دیا
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جاپان کی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے اقدامات نے خطے میں سفارتی عمل کو مشکلات اور چیلنجز سے دوچار کر دیا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ٹرمپ ایران کے مقابلے میں توقّف سے دوچار ہے، اور چین بھی اس کو جانتا ہے، ہاآرتص
صہیونی اخبار نے لکھا: ٹرمپ ایران کے مقابلے میں توقّف اور تعطّل سے دوچار ہے، اور چین اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہے۔ / ایک جاپانی سفارتکار کا کہنا ہے کہ ایران ـ امریکہ جنگ، ارادوں اور صبر و تحمل کی جنگ ہے، ایران زیادہ عرصے تک برداشت کی صلاحیت رکھتا ہے مگر امریکی فوج فرسودگی سے دوچار ہو گئی ہے۔
-
جاپان نے مشرقِ وسطیٰ میں بحریہ بھیجنے کی ٹرمپ کی درخواست مسترد کر دی
جاپان کی وزیر اعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکہ نے کچھ ممالک سے مشرقِ وسطیٰ میں بحری جہاز بھیجنے کی درخواست کی ہے۔
-
-
چین کے J-15 طیاروں کے جاپانی فائٹرز کو لاک کرنے پر تنازعہ
چین اور جاپان کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے، کیونکہ دونوں ممالک نے لڑاکا طیاروں کی حالیہ فضائی جھڑپ کے حوالے سے ایک دوسرے کے خلاف متضاد دعوے کیے ہیں۔
-
جاپانی استعمار!
ویڈیو | کیا آپ جانتے ہیں کہ جاپان میں بھی ایک 'مقبوضہ مقامی آبادی' ہے؟
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اس ویڈیو میں جاپان کے دیسی باشندوں پر توجہ دی گئی ہے: ایک شخص اس ویڈیو میں کہتا ہے: "ہم 'اوچینانچو' (اوکیناوا کے دیسی لوگ) (Uchinanchu) جزیرہ اوکیناوا یا 'ریوکیو' (Ryukyu) قوم سے ہیں۔ ہمارا جزیرہ تائیوان اور جاپان کے جزیرہ کیوشو (Kyushu) کے درمیان واقع ہے اور اس وقت جاپان نیز امریکی فوج کے قبضے میں ہے۔"
-
جاپان میں مسلمانوں کی تدفین پر پابندی کا تنازع؛ جاپانی سینیٹر کے بیان پر شدید ردعمل
جاپان میں مسلمانوں کے لیے قبرستانوں کی توسیع کی مخالفت سے متعلق ایک جاپانی قانون ساز کے متنازع بیان نے مذہبی آزادی، انسانی حقوق اور امتیازی سلوک کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
-
قرآن کریم کی عالمگیریت؛
جاپان میں حفظ و قرائت قرآن کے سالانہ مقابلوں کی رجسٹریشن شروع
جاپان کے اسلامی مرکز نے ٹوکیو میں سالانہ قرآن پاک کی تلاوت اور حفظ کے چھبیسویں مقابلے کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ اس مقابلے کا مقصد قرآن سے مسلمانوں کا تعلق مضبوط کرنا اور بچوں اور بڑوں میں حفظ و تلاوت کو فروغ دینا ہے۔ شرکا کی رجسٹریشن 8 دسمبر 2025 تک جاری رہے گی۔
-
امریکی نوآبادیاں؛
ویڈیو | جاپان امریکہ کی نو آبادی ہے، تارو یاما موتو
'فلسطین کے ساتھ کھڑے رہیں گے' نامی ٹیلی گرام چینل نے ایک ایک جاپانی سیاستدان اور رکن پارلیمان کے حوالے سے ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ جاپان امریکہ کی نوآبادی ہے اور یہ ایک خودمختار ملک نہیں ہے۔
-
مشرقی ایشیا؛
جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم کا انتخاب
جاپان کی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے دائیں بازو کی قدامت پسند سیاست دان سانائی تاکائیچی کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔