پاک بھارت تنازعہ
-
آبی معاہدے میں کسی بھی یکطرفہ تبدیلی کو جنگ کے مترادف سمجھا جائے گا: اسلام آباد کا نئی دہلی کو سخت انتباہ
پاکستان نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے میں کسی بھی قسم کی یکطرفہ تبدیلی یا دریائی پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ کو اسلام آباد اپنی قومی سلامتی کے خلاف اقدام اور جنگ کے مترادف سمجھے گا۔
-
بھارت کے بہت سے فیصلے امریکہ اور اسرائیل سے متاثر ہوکر لیے جارہے: مولانا کلب جواد
شیعہ عالم دین مولانا سید کلب جواد نقوی اتوار کو سہارنپور پہنچے، جہاں انہوں نے ملک کی خارجہ پالیسی، اسرائیل کے ساتھ تعلقات، امریکی اثر و رسوخ، چابہار بندرگاہ منصوبہ، مہنگائی اور مذہب کی سیاست سمیت کئی مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
-
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی
پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کردیا
-
پاکستان
بھارت کیلئے جاسوسی کرنے والا اعجاز ملاح گرفتار، دوران تفتیش اعتراف جرم بھی کر لیا
اعجاز ملاح کو بھارتی فورسز نے سمندر سے گرفتار کیا اور پاکستان کیلئے جاسوسی کرنے کیلئے آمادہ کیا : عطا تارڑ
-
جماعت اسلامی ہند نے یوگی حکومت اور یوپی پولیس پرلگایا بڑا الزام
جماعت اسلامی ہند نے اترپردیش میں بڑھتی ہوئی پولیس بربریت اورمسلمانوں کومنظم طورپرنشانہ بنائے جانے پراپنی سخت تشویش کا اظہارکیا ہے۔ جماعت اسلامی ہند کی ماہانہ پریس کانفرنس کوخطاب کرتے ہوئے ایسوسی ایشن فارپروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کے سکریٹری ندیم خان نے کہا ہم جوکچھ دیکھ رہے ہیں اسے قانون نافذ کرنے والا عمل قطعی نہیں کہا جا سکتا بلکہ یہ قانون کی بالا دستی کی تباہی ہے۔
-
بھارت کا سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی معاہدے پر ردعمل
بھارت کی جانب سے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی معاہدے پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
امریکا بھارت اور پاکستان کی صورتحال کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کر رہا ہے: مارکو روبیو
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی صورتحال کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کر رہے ہیں۔