31 مئی 2025 - 11:33
مآخذ: ڈان نیوز
بھارت نے افغان شہریوں کیلئے ایمرجنسی ویزا ختم کرکے نیا ویزا سسٹم متعارف کروادیا

بھارت نے افغانستان پر اثر و رسوخ بڑھانے کے ہتھکنڈے کے طور پر افغان شہریوں کے لیے ایمرجنسی ویزا منسوخ کرتے ہوئے نیا ویزا سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی ذرائع نے کہا ہے کہ بھارت نے یہ اقدام پاکستان اور افغانستان کے بڑھتے تعلقات اور انسداد دہشتگردی کے لیے مشترکہ کاوشوں سے خوفزدہ ہوکر کیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha