ذرائع کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ نے ماموند قبائل کے عمائدین کوتحریری نوٹس جاری کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ تحصیل ماموند میں موجود تمام شدت پسند پیر تک ہتھیارڈال کرخود کو انتظامیہ کے حوالے کردیں ۔ پولیٹیکل انتظامیہ نے تما م افغان مہاجرین کوبھی علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کی ہے ۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 168280
پولیٹیکل انتظامیہ : شدت پسند پیر تک ہتھیارڈال کرخود کو انتظامیہ کے حوالے کردیں ۔