اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تفصیلات کے مطابق، رواں سال کے آخر تک روس ایران سمیت 10 ممالک میں اپنے تجارتی دفاتر کهولنے پر فیصلہ کیا ہے.
تہران میں کمرشل آفس کے قیام کا مقصد روس کا ایران کے ساته اقتصادی تبادلوں میں توسیع بالخصوص تعاون بڑهانے کے حوالے سے مشترکہ روڈ مپ کا نفاذ ہے.
روسی وزارت اقتصادی ترقی کے مطابق، تہران میں روسی کمرشل دفتر کے قیام سے دونوں ممالک کے درمیان برآمدات اور درآمدات کی سطح میں قابل قدر اضافہ ہوگا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲