اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد گروہ داعش نے پیر کو صوبہ نینوا کے شہر موصل میں الساعہ نامی کلیسا کو بم نصب کر کے منہدم کر دیا۔ داعش کے افراد اس سے پہلے بھی موصل میں متعدد عیسائی عبادتگاہوں، مساجد اور اسلامی آثار قدیمہ کو منہدم کر چکے ہیں۔
.......
/169