19 نومبر 2015 - 15:37
تل ابیب میں دو صہیونی ہلاک

المیادین کے مطابق تل ابیب میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ اقدام میں دو صہیونیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ اقدام میں دو صہیونیوں کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 3 صہیونی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کی بربریت کے خلاف فلسطینیوں کا انتفاضہ جاری ہے جس میں اب تک درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں.

.......

/169