21 ستمبر 2015 - 16:34
سعودی عرب کے تین جنوبی دیہاتوں پر یمنی فورس کا قبضہ

یمن کے عوامی ٹولوں اور فوج نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں واقع صوبہ جیزان کے تین دیہاتوں پر قبضہ کر لیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیو ایجنسی۔ابنا۔ یمن کے عوامی ٹولوں اور فوج نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں واقع صوبہ جیزان کے تین دیہاتوں پر قبضہ کر لیا ہے۔
یمن کے وزیر دفاع نے صوبہ جیزان کے علاقے الخوبہ پر یمنی فورس کے ذریعے قبضہ کئے جانے کی تایید کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے آج صبح  سعودی فوج کے تین اہلکاروں کو ہلاک بھی کر دیا جبکہ ان کی آٹھ فوجی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲