5 مئی 2015 - 04:45
داعش دہشت گرد گروہ کے 2 کمانڈر ہلاک

عراقی سکویرٹی دستوں نے صوبہ الانبار میں 2 داعش دہشت گرد کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ عراقی فضائیہ نے بیجی کے علاقہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی سکویرٹی دستوں نے صوبہ الانبار میں 2 داعش دہشت گرد کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ عراقی فضائیہ نے بیجی کے علاقہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

سکیورٹی دستوں کے مطابق انھوں نے ابو قتیبہ المرعاوی اور اور ابو ابراہیم الشیشانی کو ہلاک کردیا ہے عراقی فورسز نے بیبی کے علاقہ میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

.....

/169