31 اکتوبر 2024 - 16:01
ویڈیو|شمالی غزہ میں بیت لاہیا میں اسرائیلی بمباری کی وجہ سےفلسطینی شہری  اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شمالی غزہ میں بیت لاہیا میں اسرائیلی بمباری کی وجہ سےفلسطینی شہری اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہیں ۔ فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ کوئی بھی محفوظ جگہ نہیں ہے جہاں ہم منتقل ہو سکیں