13 اگست 2024 - 04:52
ویڈیو | سیئول: فلسطین کے مظلوم عوام اور بچوں کی حمایت میں کوریا کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | جنوبی کوریا کے حریت پسندوں نے دارالحکومت سیئول میں صہیونی ریاست اور فلسطینی بچوں اور مظلوم عوام پر اس کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔/110