12 اگست 2024 - 13:25
ویڈیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوامی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔ /110