اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، قم المقدس میں جامعہ ولایت طلاب سندھ کی جانب سے سہ روزہ مجالس فاطمیہ کا انعقاد کیا گیا۔
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، قم المقدس میں جامعہ ولایت طلاب سندھ کی جانب سے سہ روزہ مجالس فاطمیہ کا انعقاد کیا گیا۔
مجلس کے پہلے دن حجت السلام والمسلمین سید حسن رضا نقوی، دوسرے دن حجت السلام والمسلمین سید مبین حیدر رضوی اور تیسرے دن حجت السلام والمسلمین شفقت عباس انقلابی نے خطاب فرمایا
حجت السلام والمسلمین شفقت عباس انقلابی نے مجلس عزا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ: سیرت سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کو اجاگر کرنا ضروری ہے کیونکہ سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا نے امامت کو تحفظ فراہم کیا۔
جامعہ ولایت کے صدر محترم مولانا ذاکر حسین نے شرکت کرنے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایام فاطمیہ کو ماہ محرم الحرام کی طرح منانا چاہئے،
آپ کا تبصرہ