11 جون 2024 - 22:10
صہیونی غاصبوں پر حزب اللہ کے ٹھیک ٹھیک حملے تصاویر کی روشنی میں + ویڈیوز

حزب اللہ لبنان نے الرمثا اور برکہ ریشا میں غاصب صہیونی ریاست کے فوجی اڈوں پر اپنے دقیق حملوں کی ویڈیو نشر کر دی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حزب اللہ لبنان نے اپنے الگ الگ بیانات میں الرمثا اور برکہ ریشا، نطوعا، متولا، حرش برعام، مسکافعام، کفر بلوم اور غیرہازیف میں صہیونی فوج کی نفری، خفیہ ٹھکانوں، فوجی اڈوں اور چھاؤنیوں پر دقیق (accurate) حملوں کی خبر دی ہے۔

حزب اللہ نے لبنان کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے صہیونی جنگی طیارے پر زمین سے فضا میں مار کرنے والا میزائل داغ کر اسے مار بھگایا ہے۔

حزب اللہ نے صہیونیوں کے توپخانے کی ایک یونٹ اور یردن چھاؤنی میں جولان-210 ڈویژن کے ایک بریگیڈ کے ہیڈکوارٹرز کو درجنوں گراڈ راکٹوں کا نشانہ بنایا ہے۔

۔۔۔۔۔۔

110