۔۔۔۔۔۔۔۔
110


غزہ کی پٹی میں موجود صہیونی فوجیوں نے ایک ویڈیو پیغام میں فاش کیا ہے کہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے انہیں حکم دیا ہے کہ غزہ میں نسلی بنیاد پر قتل عام کریں، عوام کو غزہ سے نکال باہر کریں اور وہاں یہودی بستیاں تعمیر کرنے کے لئے راہ ہموار کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
110