12 اکتوبر 2023 - 11:49
دارالسلام تنزانیہ میں جشنِ عید میلاد النبی(ص)

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے ـ جو جشنِ عید میلادالنبی(ص) کی تقریبات میں شرکت کے لئے تنزانیہ کے دورے پر ہیں ـ دارالسلام میں منعقدہ جشنِ عید میلاد النبی(ع) میں شرکت کی ہے۔ / 110