غسل - روزہ (یہ سال کے چار فضیلت والے دنوں میں سے ایک ہے) - حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت - زیارت امیر المؤمنین (علیہ السلام) - صدقہ اور خیرات دینا - دو رکعت نماز بجا لانا: ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد ۱۰ مرتبہ سوره قدر اور ۱۰ مرتبہ سورہ توحید (قل ہو اللہ احد) پڑھنا اور نماز مکمل کرنے کے بعد یہ دعا پڑھنا: "اللَّهُمَّ أَنْتَ حَيٌّ لا تَمُوتُ ..." (اقبال الاعمال، ج۳، ص۱۳۷).
10 ستمبر 2025 - 07:22
News ID: 1725522
آپ کا تبصرہ