اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایام اربعین کی مناسبت سے 'اربعین، معنویت اور اخلاقی فضائل' کے زیر عنوان کربلا میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ نشر و اشاعت کے عہدیدار حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد رضا آل ایوب کی شرکت اور تقریر کی۔