اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیلجیئم کے وزیر اعظم نے ایک اسپتال کا دورہ کیا لیکن ان کو میڈیکل اسٹاف کے انوکھے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔
18 مئی 2020 - 10:17
News ID: 1037923
بیلجیئم کے میڈیکل اسٹاف نے انوکھا احتجاج کرکے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔