19 اپریل 2020 - 07:02
News ID: 1027199
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسپین کے دار الحکومت میڈرڈ کے ایمپارو اسٹریٹ کے باشندوں نے کورونا وائرس کے سبب ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران ایک انوکھے انداز میں ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ڈھارس بندھائی۔