12 اپریل 2020 - 13:26
News ID: 1024811
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ترکی میں گزشتہ روز سے اڑتالیس گھنٹوں کے لئے مکمل قرنطینہ نافذ کر دیا گیا۔ قرنطینے کا اعلان سنتے ہی لوگ سوپر مارکٹس پر ٹوٹ پڑے۔ اس درمیان پولیس اور عوام کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں جن کے دوران فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی۔