اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نے سعودی نیوز ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے معطل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس 100 سے زائد کیسز سامنے آگئے ہیں ۔ جس کے بعد سعودی عرب نے انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے معطل کردیا ہے۔ جس کا اطلاق سعودی وقت کے مطابق آج 11 بجے سے ہوگا۔
15 مارچ 2020 - 12:40
News ID: 1017665
سعودی عرب نے ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے معطل کردیا ہے۔