اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق شدید رکاوٹوں اور مزاحمت کے باوجود ہزاروں فلسطینی نماز فجر کی ادائیگی کے لئے مسجد الاقصی پہنچنے میں کامیاب ہوگیے۔
چند ہفتوں سے مسلسل پابندیوں کے باوجود فلسطینی نمازفجر کےلیے مسجد الاقصی آرہے ہیں۔
صھیونی رژیم مسجد الاقصی میں نمازیوں کے آنے سے خوفزدہ ہے اور متعدد بار فورسز نمازیوں پر حملہ کرکے ان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ گرفتار کرچکی ہیں۔
گذشتہ روز بھی فلسطینی نمازیوں پر تشدد کے علاوہ کئی ایک کو گرفتار کرنے کی اطللاعات ہیں۔
/129
8 فروری 2020 - 10:34
News ID: 1008603
صھیونی رژیم کی فورسز نےنمازیوں پر حملہ کردیا۔