گلگت بلتستان
-
گلگلت بلتستان میں اگلے ماہ ہونے والے انتخابات کو ملتوی کردیا گیا
گلگت بلتستان اگلے ماہ ہونیوالے انتخابات سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے سے ملتوی کر دیے گئے
-
-
اگر ہمارے جوان مجرم ہیں تو عدالت میں پیش کریں! جبری گمشدگی کسی صورت قابل قبول نہیں: آغا سید باقر الحسینی
گلگت میں شیعہ نوجوانوں کی جبری گمشدگیاں، آغا باقر الحسینی کا سخت برہمی کا اظہار
-
بلتستان میں شیعہ نوجوانوں کی غیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
بلتستان کے عوام نے شیعہ نوجوانوں کی غیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف پُرامن احتجاج اور دھرنا دے دیا
-
گلگت بلتستان میں شیعہ نوجوانوں کی غیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف ہزاروں افراد کا بڑا احتجاجی مارچ
گلگت بلتستان میں ہزاروں شیعہ شہریوں نے گرفتار نوجوانوں کی فوری رہائی کے مطالبے کے ساتھ پُرامن احتجاجی ریلیاں نکالیں جن میں لبیک یا حسینؑ اور لبیک یا مهدیؑ کے نعرے گونجتے رہے۔
-
تصویری رپورٹ| گلگت بلتستان میں لاپتہ شیعہ نوجوانوں کی رہائی کے لیے عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،گلگت بلتستان بھر میں لاپتہ شیعہ نوجوانوں کی فوری رہائی کے مطالبے پر بڑے پیمانے پر پُرامن مظاہرے کیے گئے۔ خطے کے سینئر شیعہ مذہبی رہنما آغا سید راحت حسین الحسینی نے اہلِ بیتؑ کے ماننے والوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے بھرپور شرکت کی، جبکہ ریلیوں میں ”لبیک یا حسین“ اور ”لبیک یا مہدی (عج)” کے نعرے گونجتے رہے۔
-
تصویری خبر/ اسکردو میں کتاب غدیر کا قرآنی تصور کی تقریب رونمایی منعقد ہوئی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان جامعۃ النجف سکردو میں عظیم فکری و علمی کتاب "غدیر کا قرآنی تصور کی پر وقار تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں علم و ادب سے وابستہ شخصیات، اساتذہ، دانشوران اور مذہبی قائدین نے شرکت کی۔ یہ کتاب حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی کی تحقیقی کاوش ہے، جس کا سلیس اردو ترجمہ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد علی توحیدی نے انجام دیا ہے۔ اب تک یہ کتاب بیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہوچکی ہے، جو اس کے عالمی اثر و رسوخ اور فکری افادیت کی مظہر ہے۔
-
غدیر کا قرآنی تصور 20 سے زائد زبانوں میں ترجمہ شدہ کتاب کی سکردو میں شاندار تقریبِ رونمائی
پاکستان جامعۃ النجف سکردو میں عظیم فکری و علمی کتاب "غدیر کا قرآنی تصور کی پر وقار تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں علم و ادب سے وابستہ شخصیات، اساتذہ، دانشوران اور مذہبی قائدین نے شرکت کی۔ یہ کتاب حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی کی تحقیقی کاوش ہے، جس کا سلیس اردو ترجمہ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد علی توحیدی نے انجام دیا ہے۔ اب تک یہ کتاب بیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہوچکی ہے، جو اس کے عالمی اثر و رسوخ اور فکری افادیت کی مظہر ہے۔
-
سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری کا گلگت بلتستان کے معدنی وسائل پر غیرقانونی قبضے کے خلاف انتباہ
سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری نے اعلان کیا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے اپنے معدنی وسائل کو غیرقانونی طور پر قبضے میں لینے کی تمام کوششوں کو قطعی طور پر مسترد کر دیا ہے۔