پاکستان اور فلسطین
-
غزہ میں انسانی المیہ؛
وقت آگیا ہے فلسطینی ریاست کو یو این کی مکمل رکنیت دی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ فلسطینی ریاست کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔
-
غزہ کے لئے، صہیونی امریکی منصوبہ
ویڈیو | غزء کے لئے امریکی - صہیونی منصوبہ ناقابل عمل ہے، حامد میر
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | پاکستان کے معروف صحافی کا خیال ہے کہ جس حماس کو اسرائیل دو سالہ بمباریوں سے نہ نکال سکا، تو اس کا انتظام مصر اور امارات کو سونپ کر اسے کس طرح نکالا جا سکتا ہے؟
-
پاکستان: حافظ نعیم کا اسرائیلی بربریت پر مسلم حکمرانوں کی کانفرنس بلانے کا مطالبہ
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومتِ پاکستان سے غزہ میں اسرائیلی بربریت پر مسلم حکمرانوں کی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی کا یکم جون کو حیدرآباد میں غاصب صہیونی ریاست کے خلاف بڑے احتجاجی مظاہرے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اس وقت بدمست ہاتھی بنا ہوا ہے، فلسطینی بھوک اور قحط سالی کا سامنا کر رہے ہیں۔
-
پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، جنگ بندی کا مطالبہ
پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہرادیا۔
-
فلسطین پر خاموشی ناقابل معافی جرم ہے، علامہ جواد نقوی
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یہ کوئی مفروضہ نہیں، بلکہ عملی حقیقت ہے۔ سب نے دیکھا کہ کیسے بعض عرب ریاستوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کیے، کیسے فلسطینیوں کی پشت میں خنجر گھونپا گیا اور کیسے مسجد اقصیٰ کو تنہا چھوڑ دیا گیا۔ مگر تاریخ نے دیکھا کہ یہ تمام کوششیں، یہ تمام گھناؤنے منصوبے، حماس، حزب اللہ، انصاراللہ اور ایران کے نظریاتی ومزاحمتی محور نے خاک میں ملا دیئے۔
-
پاکستان: جے یو آئی کے زیراہتمام حامد الحق حقانی تعزیتی ریفرنس اور یکجہتی فلسطین کانفرنس
جمعیت علمائے اسلام کے زیراہتمام وفاقی دارالحکومت میں مولانا حامد الحق حقانی شہید تعزیتی ریفرنس اور یکجہتی فلسطین کانفرنس جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیر مرکزیہ مولانا عبدالحق ثانی اور مولانا راشد الحق سمیع کی میزبانی میں منعقد ہو ئی۔ جس میں ملک بھر کے سیاسی مذہبی جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی۔
-
ویڈیو | فلسطین پر ظلم غیر مسلموں کو نظر آیا، مسلمانوں کو کیوں نظر نہیں آیا، سید یاور زیدی کی گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے ساتھ فلسطینی مسئلے پر عالمی رد عمل اور مسلمانوں کی کوتاہیوں کے سلسلے میں علامہ سید یاور زیدی کی بات چیت۔
-
ویڈیو | فلسطین کی خاطر عوامی بیداری کی ضرورت پر سید محمد روح اللہ کا اظہار خیال
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے ساتھ پاکستانی عالم دین سید محمد روح اللہ کی خصوصی گفتگو۔
-
پاکستان: فلسطین کی حمایت میں اٹھنے والی تحریک خوش آئند ہے / پاکستان میں اسرائیل کے حامیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے، علامہ سید جواد نقوی
تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے فلسطین و غزہ کی حمایت میں اٹھنے والی حالیہ عوامی تحریک کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ یہ لہر تاخیر سے اٹھی [۔۔۔]