ٹرمپ کا نام نہاد امن منصوبہ!
-
غزہ کے لئے ٹرمپ کا مکارانہ منصوبہ؛
'ٹرمپ کا امن منصوبہ!' فلسطین کے مکمل ہتھیار ڈالنے کا اعلان پر مشتمل ہے، اسلامی جہاد تحریک
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل نے کہا: "ہمیں عزت اور سربلندی کے ساتھ اس جنگ سے نکلنا چاہئے؛ جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے میں اسرائیلی دشمن کے سامنے فلسطینی عوام کا مکمل ہتھیار ڈالنے کا اعلان بھی شامل ہے۔
-
غزہ کے لئے ٹرمپ کا مکارانہ منصوبہ؛
ٹرمپ منصوبے کے جواب میں حماس کے موقف پر حزب اللہ کا بیان
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ وہ ٹرمپ کے منصوبے پر حماس کے موقف کی حمایت کرتی ہے۔
-
غزہ کے لئے ٹرمپ کا مکارانہ منصوبہ؛
ٹرمپ امن منصوبہ: پورے فلسطین پر تسلط اور فلسطینیوں کے حقوق کا خاتمہ / مقاومت کا اسلحہ ناقابل سمجھوتہ + نکتہ
گذشتہ ہفتے، صہیونی میڈیا نے ڈونلڈ ٹرمپ کے تجویز کردہ امن منصوبے پر حماس کی طرف سے ردعمل، بین الاقوامی "صمود" بیڑے پر حملے اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری کے نتائج، صہیونی ریاست کے حالیہ اقدامات کی عالمی مذمت، اور غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور وسیع پیمانے پر تباہی کے تسلسل پر اپنی توجہ مرکوز کی ہے۔ / نکتہ: گریٹر اسرائیل کے منصوبے کے ہوتے ہوئے ٹرمپ اور نیتن یاہو پر کیونکر اعتماد کیا جا سکتا ہے؟
-
صہیونی ریاست کو درپیش وجودی خطرہ؛
اندرونی تقسیم اسرائیل کے وجود کے لئے خطرہ ہے، صہیونی صدر + نکتہ
صہیونی ریاست کے سربراہ نے جنگ غزہ میں جنگ بندی کی بات چیت کے موقع پر ہی صہیونی ریاست کے اندرونی اختلافات میں شدت آنے پر تشویش کا اظہار کیا اور اسے اسرائیلی ریاست کے وجود کے لئے خطرہ قرار دیا۔
-
ٹرمپ نیتن یاہو یک روح و دو قالب؛
نیتن یاہو نے غزہ کی جنگ ختم کرنے سے مکر گیا!
صہیونی ریاست کے وزیر اعظم نے اپنے بیان میں، غزہ میں اپنی فوجیوں کی موجودگی میں تمام صہیونی قیدیوں کی رہائی پر زور دیا ہے لیکن جنگ ختم کرنے کے حوالے سے اظہار خیال کرنے سے اجتناب کیا۔
-
غزہ کے لئے ٹرمپ کا مکارانہ منصوبہ؛
کیا حماس نے امریکہ اور اسرائیل کو دھوکہ دیا؟!
حماس نے امریکی صدر کے تجویز کردہ منصوبے سے مشروط طور پر اتفاق کر کے امریکیوں اور صہیونیوں کے ہاتھوں سے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کا بہانہ چھین لیا، جس سے ان کی تمام سازشیں ناکام ہو گئیں۔
-
نیتن یاہو ان ٹربل؛
حماس کے ٹرمپ پلان کے جواب کے بعد نیتن یاہو کابینہ کو تعطل کا سامنا
حماس کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کے منصوبے سے مشروط اتفاق نے اسرائیلی کابینہ کو جنگ جاری رکھنے یا ختم کرنے کے فیصلے کے معاملے میں ایک غیر یقینی صورتحال میں ڈال دیا ہے۔
-
ٹرمپ جھوٹ بولتا ہے بے بس عرب-مسلم مان لیتے ہیں؛
غزہ کے لئے نام نہاد 'ٹرمپ امن منصوبے' میں آخری لمحات میں تبدیلی؛ عرب رہنما ناراض ہوگئے!، ایکسیوس
امریکی نیوز ویب سائٹ "آکسیوس" نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" کا غزہ کے لئے امن منصوبہ آخری لمحات میں تبدیل کر دیا گیا، جس پر عرب رہنما [گویا] غضبناک ہوگئے ہیں!