17 نومبر 2026 - 09:37
News ID: 1891604
امام جعفر صادق علیہ السلام سے منسوب ایک روایت میں ضرورت مند شیعوں کی مدد کو اہلِ بیت علیہم السلام سے صلہ اور اظہارِ محبت کا ایک ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔ اس روایت کے مطابق، جو شخص امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف تک رسائی حاصل کرنے اور براہِ راست ان کی خدمت میں مالی مدد پیش کرنے کی استطاعت نہیں رکھتا، وہ ضرورت مند شیعوں کی مدد کرکے عملی طور پر اپنی محبت کا اظہار کر سکتا ہے۔
آپ کا تبصرہ