11 اکتوبر 2026 - 08:24
ویڈیو | اللہ کی رحمت گناہ کا جواز نہیں

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، اللہ کی رحمت اور مغفرت سے امید، گناہ کرنے کا بہانہ نہیں بننی چاہیے، بلکہ انسان کو اللہ کے مزید قریب اور اس سے زیادہ مانوس ہونا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت جس طرح بے پایاں ہے، اسی طرح سرکشی اور گناہ پر اس کی گرفت بھی سخت ہے۔ لہٰذا اللہ کے بارے میں حقیقی حسنِ ظن کا تقاضا یہ ہے کہ انسان اس کی رحمت سے امید رکھتے ہوئے اس کی طرف رجوع کرے، اپنی اصلاح کرے اور گناہوں سے بچے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha