12 نومبر 2026 - 19:40
News ID: 1889985
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے بعد پیش آنے والے واقعات سے متعلق بعض تاریخی اور روائی نقلوں میں مخالفین کی جانب سے امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام پر دباؤ ڈالنے کی کوششوں کا ذکر ملتا ہے۔ یہ دباؤ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے گھر کو دھمکانے اور اس کی حرمت پامال کرنے کی کوششوں تک جا پہنچا۔ ان روایات کے مطابق، حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کو نشانہ بنانے کا مقصد محض آپ سے محاذ آرائی نہیں تھا، بلکہ امیرالمؤمنین علیہ السلام کو دباؤ میں لاکر انہیں تسلیمِ اقتدار پر مجبور کرنا تھا۔
آپ کا تبصرہ