نکولس مادورو
-
ٹرمپ کی من مانیاں؛
امریکہ وینزویلا کے وسائل میں مداخلت اور عالمی پولیس مین بننے کا حق نہیں رکھتا، بیجنگ
چینی وزارت خارجہ نے ـ کراکاس سے امریکہ کے اس مطالبے کی طرف اشارہ کیا ہے کہ "وہ بعض ممالک کے ساتھ تعلقات منقطع کرے"، اور ـ کہا ہے کہ وینزویلا ایک خودمختار ملک ہے جو اپنے قدرتی وسائل پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے۔
-
ٹرمپ کی ہرزہ سرائیاں؛
ڈینگوں کے ذریعے استعماریت کے تحفظ کی ناکام کوشش
وینزویلا میں مداخلت امریکہ کی مطلق طاقت کے بجائے اس کی "طاقت کی محدودیتوں کو نمایاں [اور اس کے کمزور نقطوں کی نشاندہی]" کرتی ہے۔
-
وینزویلا پر امریکی چڑھائی؛
امریکہ کو نکولس مادورو پر 'لاس سولیس' کارٹیل' کی سرکردگی کا سب سے اہم الزام واپس لینا پڑا
امریکہ کے انسداد منشیات کے ایجنٹوں نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا تو امریکہ کی مبینہ 'وزارتِ انصاف' نے ان پر لگائے گئے الزامات میں سے ایک بڑا الزام واپس لے لیا۔ [۔۔۔] / استکباریوں کا کیس کمزور ہو گیا۔
-
استعمار کا نیا ٹرمپک نظریہ؛
گرین لینڈ، ٹرمپ کے نئے علاقائی استعماری نظریے کا اگلا ہدف
امریکی خارجہ پالیسی میں حالیہ پیش رفت، خاص طور پر وینزویلا کے واقعات کے بعد، یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ کیا واشنگٹن علاقائی طاقت کے استعمال کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہؤا ہے۔ امریکی سرکاری بیانات میں گرین لینڈ کا نام دوبارہ شامل ہونا اور اس کے گرد سیاسی سرگرمیاں ظاہر کرتی ہیں کہ ٹرمپ کا "نئے علاقائی قبضے" عملدااری کی توسیع کا نظریہ محض ایک نعرے سے بڑھ کر دنیا کے شمال میں ایک عملی حکمتِ عملی بن سکتا ہے۔
-
لاطینی امریکہ میں امریکی استعمار؛
ہوگو چاویز نے بالکل یہی پیشین گوئی کی تھی جو نکولس مادورو کے ساتھ ہؤا + ویڈیو اورتصاویر
وینزویلا کے سابق صدر نے اپنی وفات سے کئی سال پہلے، امریکیوں کے اس منصوبے کے بارے میں بتایا تھا کہ امریکی سامراجی انہیں منشیات اسمگلنگ کا ملزم ٹھہرائیں بالکل وہی کچھ جو کل نکولس مادورو کے ساتھ ہؤا۔
-
ٹرمپ نے مادورو کی زیر حراست میں تصویر جاری کر دی
، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی زیر حراست میں ایک تصویر جاری کر دی ہے۔
-
لاطینی امریکہ میں امریکہ کی ریشہ دوانیاں؛
امریکہ فوراً مادورو کی موجودگی کی جگہ بتائے، روس
روسی کے محکمۂ خارجہ نے وینزویلا کے صدر کے ملک سے نکلنے کی اطلاعات کے جواب میں، امریکہ سے فوری طور پر ان اور ان کی اہلیہ کی موجودگی کی جگہ کا تعین کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لاطینی امریکہ میں امریکہ کی ریشہ دوانیاں؛
مادورو کی گرفتاری کی تصاویر جعلی ہیں
وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کی تصاویر سوشل نیٹ ورکس پر گردش کر رہی ہیں، لیکن تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ جعلی ہیں اور مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ہیں۔