مولانا توقیر
-
آیی لو محمد تنازعہ میں گرفتار مولانا توقیر رضا کی ضمانت مسترد
ہندوستان کے معروف مسلمان نشین شہر بریلی کی ایک عدالت نے معروف لیڈر سور اتحاد ملت کونسل کے صدر مولانا توقیر رضا سمیت چھ ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں، 26 ستمبر کو "آئی لو محمد” پوسٹر تنازعہ پر ہوئے تشدد کے سلسلے میں ان سبھی پر پولیس پر پتھراؤ، فائرنگ اور تیزاب پھینکنے کا الزام ہے۔ چھ ملزمان میں سے دو بہار کے پورنیہ ضلع کے رہنے والے ہیں۔
-
آل انڈیا پرسنل لا بورڈ نے مولانا توقیر رضا خان اور دیگر تمام گرفتار شد گان کی فی الفور رہایی کا مطالبہ کیا
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا توقیر رضا خان کے ساتھ متعدد دیگر افراد کی گرفتاری، وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے دھمکی آمیز بیانات اور پولس کے انتقامی رویہ کی پر زور مذمت کر تا ہے اور مطالبہ کر تا ہے کہ وہ مولانا اور دیگر گرفتارشدگان کو فی الفور اور بنا کسی شرط کے رہا کرے۔
-
ہندوستان کے شہر بریلی میں I Love Muhammad مارچ کے بعد عالم دین کی جائیدادیں مسمار، حکومتی کارروائی شروع
بھارتی حکام نے ہفتے کے روز بریلی میں ‘I Love Muhammad’ مہم کی حمایت کرنے والے مولانا توقیر رضا خان اور ان کے قریبی ساتھیوں سے منسلک جائیدادوں کو بولڈوزر سے مسمار کرنا شروع کر دیا۔ یہ کارروائی اس مارچ کے بعد سامنے آنے والی جھڑپوں کے تناظر میں کی گئی۔
-
-
سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب نے آئی لومحمد کیس میں گرفتار مولانا توقیر رضا خان ودیگرمسلم نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا
سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب نے الزام عائد کیا کہ کانپور سے شروع ہوا معاملہ اوربریلی میں پولیس کارروائی دراصل یوگی سرکار کی سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے۔
-
جماعت اسلامی ہند کی مولانا توقیر رضا خان کی گرفتاری کی شدید مذمت، بڑھتے فرقہ وارانہ تصادم پر تشویش
ملک کی نمایاں مسلم تنظیم جماعت اسلامی ہند (JIH) نے اتر پردیش کے بریلی میں معروف اسلامی عالم مولانا توقیر رضا خان اور دیگر کی گرفتاری کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تناؤ اور ریاستی طاقت کے ناجائز استعمال کا ایک تشویشناک مظہر قرار دیا ہے۔
-
مولانا توقیر رضا سمیت 8 افراد گرفتار، 11 مقدمات درج
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے میں محمد سے پیار کرتا ہوں (آئی لو محمد I Love Muhammed) کے نعرے پر اتر پردیش کے بریلی ضلع میں جمعہ کو ہونے والی پرتشدد جھڑپوں پر سخت موقف اپنایا ہے۔